صوبائی دارالحکومت لاہور میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں کے …
Read More »Crime
جناح ہاؤس حملہ: شر پسندوں نے قائد اعظم کا پیانو ، رائٹنگ ٹیبل اور تلوار بھی جلا ڈالی
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی کے دوران اب تک 1280 سے زائد پی ٹی آئی شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ پُر تشدد مظاہروں میں 145 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شرپسندوں نے منگل کو جناح …
Read More »خیبرپختونخوا: پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے دوران پشاورمیں 4 ، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جب کہ دو دنوں کے …
Read More »ٹیریان وائٹ کیس: عمران کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، نیا بینچ بنے گا، ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی دو ججز کی رائے عدالتی فیصلہ نہیں۔ٹیریان وائٹ کیس کے فیصلے پراسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف محمد ساجد کی …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
سلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے …
Read More »پشاور میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے ایمبولینس کو آگ لگا دی
پشاور میں شیرشاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روکا، مریض کو اُتارا اور ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کے بعد اسے نذر آتش کر دیا، مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر بھی دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر سرکاری سامان …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا …
Read More »پشاور میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی
پشاور میں پی ٹی آئی کے مشتعل شرپسندوں کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی، اس …
Read More »نیب نے زلفی بخاری، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے …
Read More »شرپسندوں سے نپٹنے کے لیے خیبرپختونخوا، پنجاب میں پاک فوج کو طلب کر لیا
محکمہ داخلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مطابق پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی ہے۔ پاک آرمی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں پاک فوج امن وامان قائم …
Read More »