Crime

لاہور میں ہیروئن لے جانے والا ڈرون کھیتوں میں گر گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں منشیات لے کر جانے والے ڈرون کاہنہ کے قریب کھیتوں میں گر گیا، ڈرون کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر جھ کلو ہیروئن برآمد کر لی، پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا اور ڈرون کے ساتھ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت …

Read More »

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔جج …

Read More »

عالمگیر ترین کی ہلاکت: انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں

ملتان سلطانز کے مالک اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی ہلاکت کے بعد انویسٹی گیشن ٹیموں نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گزشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کی، عالمگیر ترین کے سر میں ایک گولی لگی، پستول اور خط کو فرانزک کے …

Read More »

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کی بريت کا فیصلہ جاری کردیا

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بريت کا فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں کہا گیا ہےکہ ریکارڈ بتاتا ہےکہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت کی حکومت نے نیب حکام کو …

Read More »

ملتان سلطانز کے مالک معروف بزنس مین عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

ملتان سلطانز کے مالک ،منیجنگ ڈائریکٹر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 7 دہشتگردوں کو گرفتا کرلیا۔ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے گئے جس کے نتیجے میں7 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس: فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے، سیشن جج اعظم خان نے نظرثانی اپیل …

Read More »

اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ،جلاؤ گھیراؤ کیس : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا، پولیس نے یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد، جے آئی ٹی کو تفتیش کا حکم

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیاگیا ہے، ان کےخلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی کو درج کیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »
Skip to toolbar