ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سابق وزیراعظم …
Read More »Crime
سانحہ 9 مئی: حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ
پنجاب کی نگران حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا فیصلہ کر لیا، متعلقہ افراد …
Read More »توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے پھر استثنیٰ کی درخواست پر جج برہم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک بار پھر دائر کی گئی جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن نے استثنیٰ …
Read More »ڈاکوؤں نے کشمور میں ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا
ڈاکوؤں نے کشمور میں ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری سے بنیادی حقوق پامال ہوئے ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ 22صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری …
Read More »پنجاب پولیس کے 3 کتوں کو میڈلز ، سرٹیفکیٹس سے نواز کر ریٹائرڈ کردیا گیا
پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے۔اے ایس پی شہر بانو کا بتانا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تقریب میں کتوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیااےایس پی شہربانو کے مطابق تینوں کتے 8 سال تک اسپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دیتے رہے, انہوں نے مزید بتایا …
Read More »ایل ڈی اے کے تین افسران کرپشن الزامات میں گرفتار
ایل ڈی اے کے 3 سینئر افسران کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق افسران نے ایک پارٹی سے غیر قانونی طور پر کمپلیشن سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے رشوت لیاینٹی کرپشن نے الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایل ڈی …
Read More »اسرائیل جانیوالے گرفتار 5 پاکستانیوں سے دوران تفتیش اہم انکشافات
اسرائیل جانے کی پاداش میں زیر تفتیش پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل میں اُن کے قریبی رشتہ دار بھی موجود ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس فیملی کے تقریباً 8؍ افراد ایسے ہیں جنہوں نے مختلف اوقات میں اسرائیل کا سفر کیا ہےان …
Read More »سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات، شاہ محمود قریشی، اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے
سانحہ 9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنے پیش ہو گئے۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا، 9 مئی سے متعلق شاہ محمود …
Read More »پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والا جوڑا دریا میں ڈوب گیا، لڑکی ہلاک لڑکا زندہ بچ گیا
مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر پسندکی شادی کے لیےگھر سے نکلے تھے اور دونوں تختے پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران دونوں ڈوب گئے۔پولیس کا …
Read More »