Crime

تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند

بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، عدالت میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں …

Read More »

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی راولپنڈی سے سرکاری سکیورٹی ہٹا دی گئی ہےسابق وزیر داخلہ کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لئے 2002ء میں پنجاب پولیس کے 11 اہل کاروں پر مشتمل سکواڈ تعینات کیا گیا تھا۔شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ …

Read More »

کیلیفورنیا: گھر کےاندر فائرنگ، کمسن بچے سمیت 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گھر کے اندر گھس کر 6 افراد کو قتل کر دیا گیا، مرنے والوں میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق گھر کے اندر ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہ خوفناک قتل عام ہے جس …

Read More »

پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی

لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائےجانےکا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، ‏16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، ‏لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت بڑھ سکتی …

Read More »

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کوجاسوسی اور بدعنوانی کےالزام میں پھانسی

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ ایران کی عدالت کے مطابق علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں ملزم نامزد کر دیا

وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے سے جے آئی ٹی کی تحویل میں تھے، ملزمان میں …

Read More »

نوجوان بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

بھارتی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل میں لٹکی ہوئی برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی …

Read More »

پشاور: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور دستی بم بھی استعمال کیے۔پولیس کے مطابق حملے …

Read More »
Skip to toolbar