سمندری طوفان “بائپر جائے” کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب ہوگیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے نے رخ تبدیل کر لیا جو اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔چیف …
Read More »Crime
سپریم کورٹ : پانامہ پیپرز کی تحقیقات پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔دوران سماعت جسٹس سردار طارق نے جماعت اسلامی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ اس وقت یہ معاملہ آپ کی استدعا پر ڈی لنک کیا …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس میں 13خواتین ملزمان کیخلاف کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 13 خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کے تحریری حکم میں کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث …
Read More »پاکستان میں متعدد حملوں کا سرغنہ عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری افغانستان میں ہلاک
افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔دہشتگرد ثنااللہ غفاری اور اس کے اہل خانہ بھارت سے ہجرت کرکے افغانستان آئے تھے اس کا تعلق افغانستان کے شہر کابل …
Read More »سانحہ 9 مئی کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین، امیگریشن …
Read More »امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی
وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو پاکستانی نژاد امریکی شہری خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی۔خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں۔وزارتِ داخلہ نے قونصلر رسائی کی اجازت کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا ہےامریکی …
Read More »وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی …
Read More »لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ
لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 …
Read More »جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کردیا۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پرسماعت بغیرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ نے آج سوا 12 بجے کیس کی سماعت کرنا تھی، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس …
Read More »