اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو سے لاپتا ہونے والے طالب علم کی مبینہ لاش ملنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔آو کے مطابق محکمہ فارسٹ اورانوائرمنٹ کے عملے نے مبینہ طور پر 15سالہ محمد طحہ کی لاش پولیس کے حوالے کردی ہے۔ لاش گمشدہ ہونے والے بچے کی …
Read More »Crime
دو دہائیوں تک گونگا بہرا بن کر پولیس کو چکما دینے والا قاتل گرفتار
چین کے شہر میں ایک ایسے ہی شہری کو گرفتار کیا ہے، جس پر قتل کا الزام عائد تھا، تاہم معزوری کا لبادہ اوڑھ کر ملزم پولیس کو چکما دیتا رہا۔چینی میڈیا کے مطابق صوبے ہوبی میں میں ژاؤ نامی شخص کی جانب سے اپنے پڑوسی کو جھگڑے کے دوران …
Read More »توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد: 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد
مجاہد کالونی سرگودھا میں گزشتہ روز قرآن پاک کی مبینہ توہین کے الزام میں مشتعل افراد کی جانب سے ایک شخص پر تشدد کئے جانے اور اس کے گھر کو جلانے کے معاملے میں درجنوں خواتین سمیت تقریباً 500 نامعلوم افراد کو نامزد کردیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق مقدمہ …
Read More »بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، رینجرز نے گرفتار کرلیا
پاکستان رینجرز (پنجاب) نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز نے سلیمانکی کے سرحدی علاقے میں بھارتی باشندے کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پاکستان رینجرز کے انسداد اسمگلنگ آپریشن جاری ہے، پاکستان رینجرز نے بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی …
Read More »بنگلادیش کے لاپتہ سیاستدان کی بھارتی قصائی کھال اتار دی
حال ہی میں بنگلادیشی ممبر پارلیمنٹ انوارلاعظم کو پراسرار طور پر بھارتی سرزمین پر کرائے کے ایک قصائی نے قتل کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ انوارالاعظم کی لاش بھارتی شہر کولکتہ سے بدھ کے روز ملی ہے، سی آئی ڈی کی جانب …
Read More »باردانے کی تقسیم میں اربوں کی خرد برد کا الزام، پاسکو کے 3 افسران کیخلاف مقدمہ درج
گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپے سے زائد کی خرد برد کے الزام میں ایف آئی اے نے پاسکو کے تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپےسےزائد کی خرد برد کےالزام میں جی ایم فیلڈ پاسکو ظہور رانجھا، زونل …
Read More »کراچی میں 26 سال سے مقیم “را “ کے 2 دہشتگرد گرفتار، تخریب کاری کا سامان برآمد
کورنگی میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو دہشتگرد ون کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق گرفتار ملزمان میں شیخ محمد ایوب عرف ایوب انصاری اور حسن رضا شامل ہیں۔26 سال قبل کراچی آئے“را “ کے 2 …
Read More »اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر چھاپہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر پر اسلام آباد پولیس نے ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے۔پولیس کی بھاری نفری پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر جمع ہے، پولیس نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والے راستوں کو بند کردیا ہے۔گزشتہ روز بھی اسلام آباد پولیس …
Read More »وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال
صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔جنرل …
Read More »لاہور: کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ خاتون زینب اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکتی ہیں تو 2 حملہ آور گاڑی کے قریب …
Read More »