وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی جبکہ وزارت قانون نے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے …
Read More »Crime
جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی کو اغوا کر لیا گیا
جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ این اے 110 جھنگ سے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو …
Read More »نقل میں استعمال موبائل فون بورڈ آفس لانے والی ٹیم لٹ گئی
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے گیٹ پر ویجیلنس اور مانٹیرنگ ٹیم لٹ گئی ،ویجلنس ٹیم پرچے اور نقل میں استعمال موبائل فون لے کر آرہی تھی۔ذرائع کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے گیٹ پر ویجیلنس اور مانٹیرنگ ٹیم ڈکیتوں کا نشانہ بن گئی ، جوں ہی ویجلنس ٹیم پرچے …
Read More »بینک کیش وین کا گارڈ 80 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 میں کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم کے تھیلے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیش وین میں دو …
Read More »حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، …
Read More »ملک میں رواں برس ہونے والے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں
ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے؟ سیکیورٹی حکام نے تفصیلات بتا دیں ۔ملک میں رواں برس 22 ہزار 714 انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، سیکیورٹی حکام کے مطابق ملک میں 217 دہشتگردوں کو عدالتوں سے سزائیں بھی ہوئیں۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے …
Read More »بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار نکلے
تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی …
Read More »مظفرآباد : جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق
وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس …
Read More »جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول ہوئے کا انکشاف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا تاہم تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی …
Read More »ٹانک سے 3 ایف سی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا
پولیس کے مطابق ٹانک کے گاؤں کوٹ اعظم کے قریب بٹیاری سے تینوں ایف سی اہلکار پرائیویٹ گاڑی میں چھٹی پر گھر جا رہے تھے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔دوسری …
Read More »