Crime

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ پھر مؤخر

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، …

Read More »

ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے …

Read More »

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔جج امجد علی شاہ کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کی گئی ، کیس کی آئندہ سماعت اب 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی …

Read More »

اے ایس ایف : 145 کلو سونا اور بھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ ناکام

ایئر پورٹس سیکورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے (اے ایس ایف) کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ایئر پورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلو گرام ہیروئن، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف ممالک …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024ء میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے سنائے۔رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے …

Read More »

پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف

پنجاب پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف ہوا ہے، جیکٹس فراہم کرنے والی کمپنی سے 8 کروڑ سے زائد کی ریکوری نہیں کی گئی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس کی تفصیلات کے مطابق 2021-22 میں 22 ہزار سے زائد جیکٹس کا …

Read More »

لاہور میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ لفٹ گرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد مریض کی عیادت کے لیے اسپتال آئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں …

Read More »

انتخابات دھاندلی اور ملٹری کورٹس کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس کیس اور 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔سپریم کورٹ آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، آئینی بینچ ‏سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے …

Read More »
Skip to toolbar