Crime

جنرل ہسپتال سے پنجاب پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کےغوا کا ڈراپ سین

لاہور میں 22سالہ طالبہ گرین ٹاؤن ایدھی ہومز میں موجود تھی۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے رات 8 بجے لڑکی کو لاوارث سمجھ کر ایدھی ہومز میں پہنچا دیا۔ دوسری جانب کوٹ لکھپت پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ خبر میڈیا میں آنے کے بعد مسلم ٹاؤن پولیس …

Read More »

شیخوپورہ میں 8 افراد کا قاتل کون؟ قتل کیوں کئے، حقائق جانئیے

ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارووال کے ایک گاؤں کوٹ عبداللہ کا. رہائشی نوجوان جنونی قاتل کیسے بن گیا؟ یہ نوجوان خونی واردات کی شام لاہور کے علاقے شاہدرہ سے کوٹ عبداللہ میں واقع گھرپہنچ کرہاتھ میں کلہاڑی، لوہے کا راڈ لے کر نکل پڑتا ہے۔ نوجوان اندھیرے میں چھپ کر …

Read More »

فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے “بریکنگ دی آئس” کے نام سے ایپ متعارف کروا دی

فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کی ممکنہ کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جاسکتا ہے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک کا کہنا ہے …

Read More »

اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہOct

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال میں …

Read More »

رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی میں پاکستان رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو …

Read More »

سب انسپکٹر کو شہید کرنیوالے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے

پولیس اوکاڑہ کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں …

Read More »
Skip to toolbar