سابق ڈائریکٹر جنرل حج ساجد منظوراسدی کے خلاف کرپشن الزامات میں انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی حج ساجد منظوراسدی کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ساجد منظور اسدی کے خلاف کچھ شواہد بھی ملے ہیں، …
Read More »Crime
راولپنڈی کی شاہراہوں پر عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف”غدار پاکستان” کے بینرز آویزاں
راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر یوم مذمت غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیئے گئے جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی تصاویر لگی ہیں۔مری روڑ، صدر اور کچہری چوک سمیت متعدد شاہراہوں پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تصاویر پر غدار پاکستان کی تحریریں …
Read More »جج کو پیسے دینےکی بات ہو رہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس فائز عیسیٰ
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ کمیشن کو سماعت سے قبل نوٹس ہی نہیں کیا گیا تھا توکام سےکیسے روک دیا؟آج کمیشن کے اجلاس کے دوران اٹارنی جنرل نے گزشتہ روز کا عدالتی حکم پڑھ کر …
Read More »دہشتگرد تنظیموں ٹی ٹی پی اور داعش کے 12 کارندے گرفتار
سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق پنجاب کے اضلاع سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس : محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جےآئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایک جے آئی ٹی …
Read More »یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائےموت میں تبدیل کرانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی، دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی …
Read More »زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردئیے
لاہورمیں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیئے ے۔انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت کی۔عمران خان کے ضمانتی شیروز نے …
Read More »سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے تحریری حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا اور آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم …
Read More »شرپسندوں نے9مئی کے پرتشدد واقعات میں کروڑوں کے سیف سٹی کیمرے بھی تباہ کر دئیے
سیف سٹی اتھارٹی کیجانب سے مرتب رپورٹ کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں نےکروڑوں روپے مالیت کے سیف سٹی کیمروں کوبھی نقصان پہنچایا جس کی رپورٹ سیف سٹی اتھارٹی نے حکومت کو بھجوا دی۔سیف سٹی اتھارٹی کی …
Read More »دفاعی ایریا میں جانیوالوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ، باقی کاانسداد دہشتگردی عدالتوں میں ہوگا: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 499 میں سے صرف 6 ایف آئی آر ہیں جنہیں پراسس کیا جارہا ہے، صرف 6 ایف آئی آر کا ٹرائل ممکنہ طور پر ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے جب کہ پنجاب میں صرف 19 اور خیبرپختونخوا میں صرف 14 ملزمان کو …
Read More »