چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے گواہ کا بیان اور امریکا سے آنے والے سائفر کا آفیشل نمبر سامنے آگیا۔گواہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جس مشین پر سائفر موصول ہوا اس کا نام عدالت میں نہیں بتایا …
Read More »Crime
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا، وفاقی دارالحکومت میں میں بغیر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ فوجداری کیسز چلائے جا رہے تھے۔اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات کےبعد تفتیشی نظام کی مضبوطی کیلئے اسلام آباد پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا ہے، اور فیڈرل پراسیکیوشن سروس …
Read More »بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ
ڈومیل چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں واقع سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، تاہم خوش قسمتی سے حملے میں پولیس …
Read More »بائیڈن کا پاکستانی امریکن کو وفاقی اپیلز کورٹ میں جج نامزد کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 46 برس کے عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے۔سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم جج بن جائیں گے۔امریکی …
Read More »چار اوباشوں کی یتیم لڑکے سے اجتماعی زیادتی
منڈی بہاء الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بیوہ ماں نے الزام لگایا کہ ملزمان نے 6 ماہ قبل بیٹے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی …
Read More »جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ
قومی احتساب بیورو(نیب) کی ٹیم نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اڈیالا جیل میں تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم میں میاں عمرندیم، عاصم منیر، پراسیکیوٹرز روح الامین اورہارون بلوچ شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم …
Read More »فیٹف نے بھارت میں غیرقانونی کارروائیوں کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیجوا دی
فیٹف نے بھارت میں غیرقانونی کارروائیوں کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیج دی ہے اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت منی لانڈرنگ،اسلحہ کی غیرقانونی تجارت کامرکزبناہواہے۔بھارتی بھی فیٹف کے ریڈار پر آگیا ہے، اور فیٹف نے ہندوستان میں غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کی تفصیلی تفتیش کے لیے …
Read More »بشریٰ بی بی نے عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کیلئے استدعا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے شوہر سے تنہائی میں ملاقات کے لیے درخواست دائر کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر رخواست میں کہا گیا ہےکہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین …
Read More »پشاور :25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر شوہر اور سسر کے ہاتھوں پھانسی، ملزمان گرفتار
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے …
Read More »بشریٰ بی بی کو رجسٹرار آفس کے درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کو درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے …
Read More »