Crime

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

شوکت تترین کے خلاف درج ایف آئی آر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرِ خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شوکت ترین کے خلاف مقدمے کے مدعی کا نام ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔ …

Read More »

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنےوالوں کےخلاف تحقیقات کاحکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ اسپیشل جے آئی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر پھر بمباری

اسرائیلی فوج نے پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس سے متعلق اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہےکہ فلسطینی علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد غزہ پر بمباری کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر کئی دھماکے رپورٹ ہوئے …

Read More »

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، ہم دن رات …

Read More »

فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے،جلاؤ گھیراؤ جاری

فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے یک ماہ میں چوتھی مرتبہ فرانسیسی شہریوں نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے اقدام کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا ہے ، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے …

Read More »

کرپشن کےالزام میں سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیاگیا

ء پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا، جج نے قومی خزانے کو 15 ملین کا نقصان پہنچایا تھا،مذکورہ جج سے 12 ملین ریکور ہو چکے جبکہ 3 ملین روپے باقی ہیں، پشاور …

Read More »

شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کی، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر 2008 ميں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال کو واپس کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم …

Read More »

خفیہ دستاویزات کی تلاش میں ایف بی آئی کی امریکی نائب صدر کے گھر کی تلاشی

ایف بی آئی نے خفیہ دستاویزات برآمد کرنے کی غرض سے امریکی نائب صدر مائیک پنس کے گھر کی تلاشی لی ہے۔امریکی نائب صدر مائیک پنس کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی کی تازہ کارروائی گزشتہ ماہ نائب صدر کے گھر سے ملنے والے کچھ خفیہ دستاویزات …

Read More »

پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

مری کی عدالت نے پولیس کی سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔شیخ رشید کو مری کے تھانے میں درج مقدمے میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔مری پولیس نے شیخ رشید کے 3 …

Read More »

الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 90 دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن، پنجاب اور کے پی گورنرز کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے۔سپریم کورٹ حکم دے کہ 90 دن کی آئینی …

Read More »
Skip to toolbar