Crime

جرگے نے پسند کی شادی پر بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ جاری کردیا

رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔رحیم یار خان کے علاقے چک جعفر آباد میں جرگے نے پسند کی شادی پر فیصلہ سنایا جس میں جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرانے …

Read More »

پانچ افراد کے 3 قاتلوں کو 5،5 مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے 5 افراد کے قتل کے کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور نے پھلروان گاؤں میں 5 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے …

Read More »

سانحہ مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تعاون کرنے سے انکار کیا، 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا …

Read More »

عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا شکار تھے، قتل کی خبریں غلط ہیں، یوسف جمیل

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے سے متعلق ان کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ عاصم بچپن سے ہی شدید ڈپریشن کا شکار تھے۔ علاج کی غرض سے 6 ماہ سے جھٹکے لگ رہے تھے۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں …

Read More »

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

پاکستان کے بڑے علام دین مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمی ل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں ان کے آبائی قصبے تلمبہ میں پیش آیا، عاصم جمیل کو تشویش ناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا …

Read More »

کالعدم جماعت الاحرار کا دہشتگرد سرغنہ مست ملنگ واصل جہنم

کالعدم جماعت الاحرار کا بدنام زمانہ سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔کالعدم تنظیم کا دہشتگرد سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان کے علاقے پکتیکا میں مارا گیا، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں کہ محمد عرف مست ملنگ کیسے ہلاک ہوا۔یاد رہے …

Read More »

آن لائن لون ایپس فراڈ:9 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

آن لائن لون ایپس معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے گرفتار 9 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔راولپنڈی میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ مجتبیٰ الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔قرض دینے والی آن لائن ایپس سے ادھار لینے والے شہری کی …

Read More »

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے منظور ، رہائی کی روبکار جاری

بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔آج پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی کی جانب سے مچلکے دینے پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعتراض …

Read More »

ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے: لاہور ہائیکوٹ

لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق …

Read More »

شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لیے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم دے دیا۔شہری کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے شہری کا نام انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فورتھ شیڈول میں ڈالنےکا …

Read More »
Skip to toolbar