چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین آمیز اور غیر پارلیمانی ریمارکس کے معاملے کی سماعت کے دوران عمران خان اور اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں اسد عمر، …
Read More »Crime
لاہور : احتساب عدالت کے باہر عثمان بزدار کیخلاف احتجاج
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔عثمان بزدار کے لاہور کی احتساب عدالت پہنچنے پر پوسٹرز اٹھائے بعض مظاہرین ان کی گاڑی کے قریب آ گئے۔مظاہرین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کے خلاف نعرے بھی …
Read More »ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول ہوگیا۔ جس کے بعد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا ہے اور عمران خان کو کل کے لیے نوٹس …
Read More »بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار
فیصل آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر جڑانوالہ میں واقع ایک بیوٹی پارلر پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا۔ بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ بیوٹی پارلر کو سیل کردیا …
Read More »اے این ایف کی کارروائی، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار کر کے کراچی اور کچلاک میں کارروائیوں کے دوران 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی اورنگی ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کر …
Read More »عدالت عظمیٰ کاسابق صدرجنرل مشرف پرحملےکا ملزم رہاکرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد …
Read More »بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے شخص کو سزائے موت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی, فیصلے میں کہا گیا …
Read More »ترک فضائیہ کی شامی علاقے میں بمباری، 31 کرد ہلاک
ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا …
Read More »اورنگی پائلٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار
اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پروین رحمٰن قتل کیس کے ملزمان دوسرے کیسز میں …
Read More »ارشدشریف قتل کیس: مرکزی کرداروں ،خرم اور وقار نےتحقیقات میں تعاون سےانکار کر دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔پاکستانی تفتیش کاروں نے با ضابطہ خط لکھ کر بھائیوں کو مدد کا کہا تھا، وعدے کے باوجود دونوں نیروبی میں ریور …
Read More »