ارشدشریف قتل کیس: مرکزی کرداروں ،خرم اور وقار نےتحقیقات میں تعاون سےانکار کر دیا

Share

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔پاکستانی تفتیش کاروں نے با ضابطہ خط لکھ کر بھائیوں کو مدد کا کہا تھا، وعدے کے باوجود دونوں نیروبی میں ریور سائیڈ ریزیڈنس کی سی سی ٹی وی وڈیو دینے میں ناکام رہے۔تفتیش کاروں نے ارشد شریف کا موبائل اور آئی پیڈ بھی مانگا تھا۔پاکستانی ٹیم نیروبی اور دبئی میں تفتیش مکمل کر کے وطن واپس پہنچ چکی ہے۔خرم احمد وقوعہ کے وقت اس گاڑی کو چلا رہے تھے جس میں ارشد شریف کو پولیس نے فائرنگ کر کے قتل کیا، وقار احمد ایمو ڈمپ شوٹنگ رینج کا مالک ہے،

Check Also

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

Share الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *