لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے راسخ الہٰی اور تحریم الہٰی سمیت …
Read More »Crime
قبول کرتے ہیں پاک افغان سرحد پر بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، طالبان حکومت کا اعتراف
افغانستان میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی لیکن ایسے علاقے موجود ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔طلوع نیوز کے مطابق پاکستان کے نمائند خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی کے بیان کی تردید …
Read More »150 تولہ سونا چوری کرنیوالی بھارتی اداکارہ گرفتار کر لیا گیا
ساؤتھ انڈین اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سومیہ شیٹھی کو مبینہ طور پر 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا ہے، سومیا کے خلاف …
Read More »دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 7 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس …
Read More »فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے علاقے کلری میں پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیت گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم حسیب کرزئی نے پولیس کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔اس حوالے سے …
Read More »پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سزا
لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے کہا کہ شوہر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر …
Read More »آن لائن محبت کے جھانسے میں آنے والے سینکڑوں افراد کو بچالیا گیا
فلپائنی پولیس نے آن لائن محبت کے جھانسے میں آنے والے سینکڑوں افراد کو ’لوو اسکیم سینٹر‘ سے بازیاب کرالیا۔ فلپائن کی پولیس نے جمعرات کو منیلا سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں واقع ایک اسکیم سینٹر سے آن لائن محبت کے جھانسے میں آنے والے ساڑھے 6 سو سے …
Read More »بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر پوری بٹالین کو برخاست کر دیا
بیلجئین آرمی نے سنگین الزامات پر اپنی ایک پوری بٹالین کو ڈیوٹی سے روکنے کے علاوہ اس بٹالین کی ایک پلاٹون کو ہی ڈیوٹی سے برخاست کر دیا۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے دارالحکومت برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر …
Read More »آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے ملکہ وکٹوریا کا تاریخی مجسمہ توڑدیا
آسٹریلیا میں برطانیہ کی تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ آسٹریلوی شہر جیلونگ (Geelong) میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔ مسجمہ توڑنے والوں نے مجسمے پر ’دی کالونی کین فال‘ (the colony can fall) کے الفاظ بھی تحریر کر دیے۔برطانوی میڈیا کے …
Read More »بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا
بھارتی پنجاب کے سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی چھڑوانے والے پولیس اہلکار بھی جھگڑے کی لپیٹ میں آگئے، قیدیوں کے تشدد سے اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کا واقعہ پیش آیا، جہاں دو قیدی …
Read More »