اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ سخت سکیورٹی حصار میں احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں جہاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست …
Read More »Crime
عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
چیئرمین نیب کی منظوری سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمات میں کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی، پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی …
Read More »آرمی تنصیبات اور املاک پر حملے: آفیشل سیکرٹ ، آرمی ایکٹ کے تحت سخت سزائیں
فوجی تنصیبات ، عمارتوں وغیرہ پر حملہ پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ چاہے پھر حملہ آور سویلین ہی کیوں نہ ہو۔ دلچسپ بات ہے کہ اس قانون میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923ء کے تحت ممنوعہ مقامات پر داخل ہونے جیسے جرائم کا بھی ذکر ہے۔سرکاری …
Read More »نیب: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی کیلئے عمران خان اسلام آباد روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان مختصر قافلے کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ۔ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت میں پیش ہوں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے …
Read More »ایف آئی اے نے سی ڈی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع کردیں
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے افسران اور پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز چیئرمین سی ڈی اے کی درخواست پرکیا ہے۔حکام کے مطابق سی ڈی اے نے جعلی الاٹمنٹ کے حوالے سے ریکارڈ ایف آئی اے کو …
Read More »تحریک انصاف نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے درخواست دائر کی ہے، درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ آرٹیکل 245 کا استعمال سیاسی مقاصدکے …
Read More »ڈاکوؤں کا پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار شہید
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں سکھر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےدوسری جانب پولیس نے علاقے کی ناکہ …
Read More »فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پرحملہ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ملزم قرار
پولیس نے 9 مئی کو فیصل آباد میں حساس ادارے کے سامنے احتجاج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر ضمنی رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت مزید 95 ملزمان کو نامزد کر دیا۔ضمنی رپورٹ میں رانا ثناء اللہ کے مخالف الیکشن لڑنے والے سابق ایم …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی جسٹس فائز عیسی قاضی سے ملاقات
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ سے ملاقات میں شریک نہیں ہوئے ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کارکنوں کو طیش دلانے کے شواہد سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی تو پھر جاؤ گھروں میں جا کر سو جاؤ، …
Read More »