خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے …
Read More »Crime
بشریٰ بی بی کو رجسٹرار آفس کے درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کو درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے …
Read More »سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی …
Read More »ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین نے استنبول کے عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر آفس میں درخواست جمع کرادی …
Read More »پشاور میں دلہا کا قتل، دلہن ماسٹر مائنڈ نکلی
بارات کے دوران دلہا کو قتل کیے جانے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کے مطابق دلہے کا قتل پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔ گرفتار کیے گئے ملزم جلال نے بتایا کہ وہ مقتول عدنان کی دلہن کو پسند کرتا تھا اور اسے راستے سے …
Read More »شیر خوار بچی سے زیادتی کا جرم: لاہور ہائیکورٹ نے سزا عمر قید میں تبدیل کر دی
قصور میں 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کا جرم ٹرائل کورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں بھی ثابت ہوگیا، تاہم، ہائیکورٹ نے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم کی اپیل …
Read More »کراچی پورٹ سے ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کیےجانے کا انکشاف
کراچی پورٹ پر امپورٹ کی گئی گندم چوری کرنے کی انوکھی واردات ہوئی، ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کی گئی تاہم ٹرک کو پورٹ سے باہر نکلنے کے بعد پکڑ لیا گیا۔کراچی پورٹ سے ٹرک کے آگے ایک نمبر اور پیچھے دوسرا نمبر لگا کر گندم …
Read More »جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جاسکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ
سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ الزامات سنجیدہ ہیں، انہیں نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف …
Read More »دہشتگردی کے مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف درج دہشت گردی کے 3 مقدمات کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف درج دہشت گردی کے 3 مقدمات کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورجسٹس ثمن …
Read More »