القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی تحقیقات کےاہم نکات سامنے آگئے.نیب تحقیقات کے مطابق عمران خان نے القادر کیس میں63ارب روپےکاقومی خزانہ کونقصان پہنچایا۔عمران خان کی کابینہ نےدسمبر2019ء میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ پروجیکٹ کی منظوردی ،نیب تحقیقات کے مطابق القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کےسربراہ عمران خان خودہیں۔القادر ٹرسٹ کو بحریہ ٹاون …
Read More »Crime
آج کا حکم نامہ نیب کی القادر ٹرسٹ کیس کی کارروائی پر اثرانداز نہیں ہوگا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گيا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ عمران خان کو غلط اور غیر قانونی طریقے …
Read More »سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم
: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا تاہم انہیں پولیس کی سیکیورٹی میں پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا …
Read More »عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں موقف …
Read More »لاہور: پی ٹی آئی مظاہروں کے باعث بند شاہراہیں کھول دی گئیں
لاہور پولیس کے مطابق لاہور میں رات گئے تک پی ٹی آئی کارکنان کا وقفے وقفے سے احتجاج جاری رہا اور کارکنان کے منتشر ہونے کے بعد شہر کی سڑکیں کھول دی گئی ہیں تاہم مال روڈ انڈر پاس سے لے کر دھرم پورہ انڈر پاس تک ٹریفک کیلئے بند …
Read More »اسلام آباد میں مختلف سڑکیں کھول دی گئیں، پولیس لائنز کے چاروں اطراف کی سڑکیں بند
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد بند کی جانے والی مختلف سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے اور چاروں اطراف ایف سی سمیت اور دیگر فورسز بھی موجود ہیں جب کہ پولیس لائنز …
Read More »پرتشدد کارروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں ، کارکنوں کی لسٹ جاری
لاہور پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ جاری کردی۔ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری، علی امتیاز وڑائچ، میاں عثمان اکرم، ملک وقار، عالیہ حمزہ ،عالیہ …
Read More »لاہور میں پرتشدد کارروائیاں : عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
صوبائی دارالحکومت لاہور میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں کے …
Read More »جناح ہاؤس حملہ: شر پسندوں نے قائد اعظم کا پیانو ، رائٹنگ ٹیبل اور تلوار بھی جلا ڈالی
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی کے دوران اب تک 1280 سے زائد پی ٹی آئی شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ پُر تشدد مظاہروں میں 145 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شرپسندوں نے منگل کو جناح …
Read More »خیبرپختونخوا: پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں کے دوران 7 افراد جاں بحق اور 104 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے دوران پشاورمیں 4 ، کوہاٹ میں 2 اور دیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا جب کہ دو دنوں کے …
Read More »