ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ …
Read More »Crime
مزیدآڈیو لیکس کومنظرعام پر آنے سے روکاجائے،عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات اور مزید آڈیوز کو لیک ہونے سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں اپنی درخواست میں سابق وزیر اعظم نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی …
Read More »شوہر نے بیوی، سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا
بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ب ھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گاؤں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک سال قبل پرم جیت کور سے شادی کی تھی جس …
Read More »عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دو پہر …
Read More »کراچی سے “را” کا تربیت یافتہ مطلوب شخص گرفتار
رینجرز اور پولیس کی کراچی میں مشترکہ کارروائی، ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت وسیم جاوید عرف وسیم ٹنڈا کے نام سے ہوئی ہے۔رینجرز کے …
Read More »منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار نوجوان لانڈھی جیل میں ہلاک
نوجوان کراچی کی لانڈھی جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔جناح آباد کے رہائشی اکرم بلوچ کے مطابق ان کے بھتیجے صابر اشرف کو نیپیئر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ نیپیئر پولیس کے مطابق صابر ولد اشرف کو 3 اگست کی صبح سالار کمپاؤنڈ میں پولیس چوکی کے قریب …
Read More »مالی فائدہ ثابت کیے بغیر کسی فیصلے کو غلط قرار نہیں دیا جا سکتا جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو؟چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …
Read More »پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے مزید 44 کارکنان کو گرفتارکرلیا ۔
ایس ایچ او کے مطابق ٹی ایل پی کارکنوں کی گرفتاریوں کی کُل تعداد 78 ہوگئی ہے اور گرفتار افراد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی پولیس افسران کے حوالے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ٹی ایل پی کارکنان نے حویلیاں میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی اور رکاوٹیں …
Read More »بہو کا قتل، صحافی ایاز امیر کی سابقہ بیوی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
سارہ انعام کے قتل کے کیس میں ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کر دی گئی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران ملزمہ ثمینہ شاہ وکلاء کے …
Read More »رہنما تحریک انصاف فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا: جسٹس منصور علی شاہ
ء تحریک انصاف کے راہنما فیصل واؤڈا کیتاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی …
Read More »