Crime

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔تحریری حکم نامہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں، درخواست گزار کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ …

Read More »

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی …

Read More »

عمران خان ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان …

Read More »

سانحہ 9مئی : پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی …

Read More »

قبول خان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس نے ناکام بنا دیا

میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل …

Read More »

زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا جائے ، نیب کی احتساب عدالت میں درخواست

قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی۔نیب راولپنڈی کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں ، ان کی اسلام آباد میں 34 …

Read More »

کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

وسطی کرم میں پولیس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئےپولیس کے مطابق …

Read More »

جعلی بیواؤں کو پنشن دینے کا انکشاف، کروڑوں کے غبن کی تحقیقات شروع

حیدر آباد میں پنشن فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کے الزام کے بعد ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ییں۔ایف آئی اے نے حیدرآباد میونسپل برانچ، بینک کے آپریشن منیجر کی شکایت پر متعلقہ برانچ منیجر، میونسپل عملے اور ضلعی خزانہ آفس کے ملوث ملازمین کے خلاف …

Read More »

مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے زندگی کی بازی ہار …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے جدید بکتر بند گاڑیاں، ہتھیار خریدنے کا فیصلہ

کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں اور ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔کچے میں آپریشن کے لیے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اور 7 بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی، 12 بلٹ پروف گاڑیاں رحیم یارخان کچے کے لیے اور 8 راجن پور کچے کے …

Read More »
Skip to toolbar