Uncategorized

پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کی اہم سڑکیں بند، میٹرو سروس محدود

تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کردیے گئے۔مینارپاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگائے گئے ہیں۔راوی پل اور ریلوےاسٹیشن سےمینارپاکستان جانے والے …

Read More »

صدرعارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرہ میں رہیں، عمران کی کٹھ پتلی نہ بنیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

صدر مملکت عارف علوی کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدر عارف علوی عمران خان سے دہشتگردی کرنے کا جواب لیں، آئین اور قانون شکن آئینی عہدے پر مسلط ہے، کلمے پڑھتے ہوئے سیاسی مخالفین پہ 15 کلو ہیروئن ڈال دی تھی، …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کےلیےصدر کا وزیراعظم کو خط

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ …

Read More »

سپریم کورٹ ہی پاکستان کو جنگل کے قانون سے نکالنے کے لئے کھڑی ہے، عمران خان

ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں۔8 اکتوبر کو کیا ہو گا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں گے؟ کیا دہشت گردی ختم ہو جائے گی؟ اس وقت تو صورتحال اور زیادہ خطرناک ہونے جا …

Read More »

ہائیکورٹ نے زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کیلئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔زمان پارک ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی، دوران سماعت عمران خان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ میں …

Read More »

ملکی سیاسی صورتحال پر ویراعظم نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے اتنخابات کی منسوخی اور اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر قانون سمیت معاونین خصوصی کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورت اجلاس شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا، اجلاس میں …

Read More »

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا گیا ہے۔شمالی کوریائی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈرون نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پےلوڈ کو دھماکے سے اڑایا، نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے۔شمالی …

Read More »

اسلام آباد، پنجاب پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اظہر مشوانی کو آج سہ پہر لاہور …

Read More »

شیخ رشید کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن ملتوی کرنے پر سوموٹو لینے کی استدعا

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن شیڈول ملتوی ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو از خود نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے خط سپریم کورٹ …

Read More »

پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا گیا، 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، اب پنجاب میں انتخابات کے لیے پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے سٹیک ہولڈرز کی بریفنگ اور موجودہ ملکی معاشی …

Read More »
Skip to toolbar