الیکشن کمیشن نے 80 نقاط پر مشتمل انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا، نگراں حکمرانوں سمیت صدر، وزیراعظم، چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور تمام پبلک آفس ہولڈرزکے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی جبکہ سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹس خواتین کودینے کی پابند ہوں گی۔الیکشن کمیشن …
Read More »Uncategorized
ن لیگ نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی
پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔پارٹی اعلامیے کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کو کاغذات جمع کرانے کی اجازت دی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر امیدوار کو 22 …
Read More »شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی کاغذات وصول کرنے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران شہباز شریف نے بھی شہر قائد سے الیکشن لڑنے کا …
Read More »بی جے پی نے 144 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان
بھارت میں بی جے پی کی انتہا پسند حکومت نے ایک ہفتے کے دوران پارلیمنٹ کے 141 اپوزیشن ارکان کو معطل کردیا۔ اس اقدام سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر دنیا بھر کے سیاسی مبصرین کا یہ الزام درست ثابت ہوتا جارہا ہے کہ وہ جمہوریت کو نشانہ بنارہی ہے۔اپوزیشن …
Read More »سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ الیکشن کروانے …
Read More »عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے، چئیرمین پی ٹی آئی
پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹرگوہر علی خان کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان ہم سے لینا عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کیس پر ہائیکورٹ میں 21 دسمبر کو دلائل ہوں گے۔بیرسٹر گوہر نے کہا …
Read More »صنم جاوید جیل سے مریم نواز کے مقابل الیکشن لڑینگی: والد
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی جیل سےمریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔یہ بات صنم جاوید کے والد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صنم جاوید پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ …
Read More »شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔شاہد خاقان عباسی …
Read More »معاشی حالات ٹھیک کرنا ہیں، عوام میرا ساتھ دیں: آصف زرداری
سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کرنا ہے عوام میرا ساتھ دیں، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں۔تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کالعدم دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر علی …
Read More »