Uncategorized

عوام کنگال،حکمران نہال،سیاستدانوں کے اثاثوں میں پانچ سالوں میں اربوں کا اضافہ

گزشتہ پانچ سالوں میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت نامور سیاسی شخصیات کے اثاثوں میں اربوں روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے ہے، پاکستان کا خزانہ اس وقت بستر مرگ پر موجود ہے جبکہ اسی دوران ارکان اسمبلی کی مجموعی دولت میں 85 فیصد …

Read More »

نوازشریف، مریم نواز کے ہمراہ ایک ہفتہ دورے پرجیوا پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں متوقع

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئے، دونوں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جنیوا میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔سابق وزیر اعظم کی جنیوا میں معالج سے بھی ملاقات متوقع ہے، نواز شریف کے ساتھ خاندان کے مزید دو …

Read More »

ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی، پیپلزپارٹی نےمتحدہ کو ملنےوالےفوائد کی تفصیلات جاری کردیں

ایم کیو ایم پاکستان کی اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی کے بعدپاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے متحدہ کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات جاری کردیں۔ پیپلز پارٹی کیجانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق صوبائی بجٹ میں ایم کیو ایم کی اسکیمز شامل کی گئیں، …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے اعتمادکاووٹ، عمران خان نےپارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہےکہ 11 جنوری سے قبل ہر صورت اعتماد کا ووٹ لیاجائے جس کے لیے پارٹی رہنما ارکان اسمبلی سے رابطوں کا عمل جلد مکمل کریں، اعتماد کے ووٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مطابق آئندہ اقدامات ہوں گے، اس …

Read More »

افغانستان دہشتگردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے، پاکستان کو اپنےدفاع کاپوراحق حاصل ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بہت نقصان …

Read More »

ایم کیو ایم کامتنازع حلقہ بندیوں کےخلاف 9جنوری کواحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان

ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ووٹر لسٹوں کو مسترد کرتے ہوئے متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس میں شرکت کیلیے پی ایس پی ، فاروق ستار سمیت دیگر مہاجر رہنماؤں کو دعوت دی جائے گی۔ ایم …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کےعالمی سطح پرچرچے،پوری قوم خوفزدہ ہےملک کہاں جا رہاہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایکسپوز ہوگئے، اسحاق ڈار کتنے پانی میں ہیں یہ بھی دنیا کو پتا چل گیا۔لاہور میں وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کی …

Read More »

عمران خان مقدمات بھگتنےکےلیےتیار ہوجائیں،وفاقی وزیر اقتصادی امورکا انتباہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب کیسز بھگتنے کی تیاری کریں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا عمران خان پر جس جس نے احسان کیا بدلے میں عمران خان …

Read More »

عمران خان ملک کو ڈبونےکےلیےدوبارہ اقتدار میں آناچاہتےہیں،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، عمران خان ملک کو ڈبونےکے لیے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔پشاور میں جے یو آئی کے تحت ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی …

Read More »

جنرل باجوہ نےآخری ملاقات جنرل میں کہاآپ پلےبوائےہیں،میں نےجواب دیا ہاں رہا ہوں:عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوںلاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ڈونلڈ لو …

Read More »
Skip to toolbar