وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کے دوران انہیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پرمبارکباد دی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب اورامریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پنجاب میں اعلیٰ تعلیم …
Read More »Uncategorized
سندھ کی 9 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کی 9 رکنی کابینہ ارکان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں شرجیل میمن، ڈاکٹر عذرا پیچوہو، ناصر حسین شاہ، سید سردار علی شاہ، سعید غنی، جام خان شورو، ضیا لنجار، سردار محمد بخش خان مہر اور علی حسن زرداری شامل ہیں۔اس کے علاوہ 3 …
Read More »ہیٹی کے وزیر اعظم نے استعفی دے دیا
ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا۔جنوبی امریکی ملک گیانا کے رہنما اور کیریبین کمیونٹی (CARICOM) کے صدر عرفان علی نے ایریل ہنری کے استعفیٰ کی تصدیق کر دی ہے۔ایریل ہنری2021ء میں ہیٹی کے آخری صدر کے قتل …
Read More »حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے جاتی امرا پہنچنے پر اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ 7 مارچ کو احتساب عدالت نے …
Read More »مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ
مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی وفد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا سعودی عرب کا دورہ اس وقت مختصرکردیا جب وفد کے ایک رکن سے کہا گیا کہ وہ اپنی مخصوص ٹوپی اُتار دیں۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کا کہنا …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات ہوئی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اجیت دوول کو غزہ جنگ کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔دونوں شخصیات نے یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی …
Read More »شزہ فاطمہ وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر
شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا، سیکریٹری وزیر اعظم اسد رحمٰن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
Read More »عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا
وفاقی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ایک بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافی برادری کے لیے کھلے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی …
Read More »وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو بھجوا دئیے
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی گئی تجویز میں کہا گیا ہے کہ خواجہ …
Read More »زرداری کو 2008 کے مقابلے میں حالیہ صدارتی الیکشن میں 70 ووٹ پڑے
نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے2008 کے مقابلے میں حالیہ صدارتی الیکشن میں 70 ووٹ کم لیے۔دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے والے آصف علی زرداری 2008 ء کے اپنے پہلے صدارتی انتخاب کا ریکارڈ نہ توڑ سکے، آصف زرداری نے 2008 کے صدارتی الیکشن میں 481 الیکٹورل ووٹ …
Read More »