Uncategorized

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ پیشی کا معاملہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلہ میں عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں زیر سماعت کیس کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے پیش نظر تفتیشی افسر کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف انکوائری کیے بغیر مقدمہ درج کیا گیا۔خط میں کہا …

Read More »

فنانشل ایکشن ٹاسک نے روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کردی

پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے منعقدہ اجلاس میں روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے …

Read More »

اقوام متحدہ میں روس مخالف قرارداد منظور، چین، بھارت اور ایران سمیت 32 ممالک ووٹنگ سے غیرحاضر

یوکرین پر روسی حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کی گئی مذمتی قرارداد پر چین، بھارت اورایران سمیت 32 ممالک کا ووٹ دینے گریز کیا ہے، یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے …

Read More »

راولپنڈی پنڈی میں رات گئے سےدن بھر بسنت بازی، ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی میں میں رات گئے سےدن بھر ہوائی فائرنگ اور بسنت بازی سےشہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔راولپنڈی کے سٹی زون میں جمعرات کی رات سے جمعہ کی شام مغرب تک غیر قانونی بسنت دھوم دھام سے جاری رہی۔پولیس اور انتظامیہ …

Read More »

تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی کے میں انتخابی ٹکٹیں جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب او خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات پر انتخابی ٹکٹوں کے اجراء کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمانی بورڈ کی جانب سے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویو کریں گے، آج پنجاب اور کے پی کے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری …

Read More »

نوازشریف، شہبازشریف اور زرداری سے بڑا ڈاکو کوئی نہیں، عمران خان

ویڈیو لنک کے ذریعے زمان پارک لاہور سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک احتجاج کرنے کا پرامن طریقہ ہے، حکومت جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے سب کے سامنے ہے، جیل بھرو تحریک سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، …

Read More »

کسی رکن اسمبلی کو الیکشن کمیشن نااہل کرنے کا اختیار نہیں رکھتا : لاہور ہائیکورٹ

٧ گجرات سے ممبر پنجاب اسمبلی طارق محمود کو نااہل کرنے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ شکایت پر رکن اسمبلی کو آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون اور 63 کے تحت …

Read More »

کراچی: قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر کراچی میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی کے تینوں امیدواروں کو الگ الگ حلقوں میں ایک جیسے انتخابی نشان الاٹ ہوئے ہیں، پیپلزپارٹی کےخواجہ سہیل منصور کو این اے 256 کی نشست پر تالا کا انتخابی نشان الاٹ ہوا، خواجہ سہیل …

Read More »

خیبرپختونخوا میں جیل بھرو تحریک ،رہنماؤں اور کارکنوں کی عدم دلچسپی کے باعث ناکام ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں کسی رہنما یا کارکن نے کوئی گرفتاری نہیں دی، سابق صوبائی وزیر شکیل خان، سابق ایم پی اے پیر مصور نے بھی گرفتاری نہیں دی، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گرفتاری دینے کیلئے کل …

Read More »

جیل بھرو تحریک: اسد عمر ، شاہ محمود قریشی نے خود پولیس وین میں بیٹھ کر گرفتاری دے دی

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے کے پہلے روز شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں سی سی پی او لاہور آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی وین …

Read More »
Skip to toolbar