Uncategorized

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف  سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر ان کیمرا ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال …

Read More »

بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل صرف سیاست دانوں کو نظر آتے ہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی سوچ سے ہے ان کو کچھ نظر نہیں آتا، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کسی کو زبان دی اور …

Read More »

مانسہرہ اور پشاور کے بعد اسلام آباد سے بھی خواجہ سرا قومی اسمبلی کے امیدوار

خواجہ سرا نایاب علی نے اسلام آباد کے حلقے این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔پشاور اور مانسہرہ کے بعد ایک اور خواجہ سرا اسلام آباد سے انتخابی میدان میں اترا ہے۔ نایاب علی نے حلقہ این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے …

Read More »

تنخواہ دگنی،غریبوں کیلئے مفت سولرپینل، بلاول نے 10 نکاتی منصوبہ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، اس بار بھی ہم ڈٹ کے مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے، قائدین کو دفن کیا، اس وقت بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار تھے، الیکشن کراؤ، دودھ …

Read More »

سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہیں شہبازشریف نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس حوالے سے سیاسی جوڑ توڑ بھی جاری ہے۔ سیاسی جماعتوں کی قیادت دیگر سیاستدانوں …

Read More »

این اے 149 سے جاوید ہاشمی کے کاغذات منظور

ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال …

Read More »

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل ہو گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔فیصل صالح حیات کی ن لیگ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان آج ہو گا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج شاہ جیو نہ جائیں گے جہاں …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر ببھٹو کی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کو اس دنیا سے گئے 16 سال بیت گئے، مسلم دنیا کی پہلی اور پاکستان کی واحد وزیراعظم رہنے والی بینظیر عوام وخواص سبھی کی یادوں میں زندہ ہیں، ان کے بہت سے قریبی ساتھی جو اب پارٹی کا حصہ نہیں رہے وہ …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار، اعلان آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان27دسمبر کو متوقع ہے . پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار کر لیا گیا ہے توقع ہے کہ اس کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو آج 27 دسمبر کوکریں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا منشور کتابچے کی صورت میں تیار …

Read More »
Skip to toolbar