Uncategorized

سابق ایم پی اے پی ٹی آئی عمر تنویر بٹ نے تحریک انصاف چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا …

Read More »

مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں

نوازشریف کی صاحبزادی، (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں۔نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے بیرون ممالک 2022 سے 2023 تک کے دوروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔دستاویزات کے مطابق مریم نواز نے قطر، سعودی …

Read More »

سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانےکی قرارداد منظور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہےکہ سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ جن ممبران نے قرارداد پاس کرنے میں کردار …

Read More »

پیر تک ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں الیکشن التوا کی قرارداد پاس ہونے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پیر تک ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اعلان کردیں گے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …

Read More »

سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کے لئےکابینہ کمیٹی قائم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان اسلم کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی 14 روز میں اپنی …

Read More »

پاکستان میں فوجی اڈے: امریکا نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے

امریکا نے برطانوی جریدے میں شائع سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مضمون میں لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی …

Read More »

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد اکثریت سے منظور

ن لیگ کے سینیٹر دلاور خان نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ نامساعد موسم کیوجہ سے الیکشن ملتوی کیے جائیں۔ سینیٹر دلاور خان 2018 میں ن لیگ کے زیرعتاب آنے کیوجہ سے آزاد حیثیت میں سینیٹر بنے تھے۔ ن لیگ کے ایک اور سینیٹر افنان …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول تیار، پاکستان کے گروپ میں کونسی ٹیمیں شامل ہیں؟

اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 4 جون سے 30 جون تک امریکا …

Read More »

الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے شیخ رشید اور  اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔  الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے بھی بلا وواپس لینے کی پی ٹی آئی درخواست خارج کر دی

پشاور ہائیکورٹ سے مایوسی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا جھنڈی دکھا دی ہے۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی، جس میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف …

Read More »
Skip to toolbar