Uncategorized

عمران خان کے دیرینہ ساتھی سابق گورنر عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

سابق گورنر سندھ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھاکی آج شاید میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے، میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے …

Read More »

عمران خان ہماری لائن تھی، پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ، ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ہم نے سوچا کہ …

Read More »

آرمی تنصیبات پر حملے : مجرم کو 2 سال سے عمر قید اور سزائے موت کی سزا بھی دی جاسکتی ہے، کمانڈنگ افسر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور دفاعی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت شروع ہوچکا ہے۔کچھ روز قبل لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیاایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے …

Read More »

عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بےدریغ استعمال سامنے آیا ہے: وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر پٹیل کا کہنا تھاکہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے گرفتاری کے بعد عمران خان کو پمز اسپتال لے جایا گیا تھا اور …

Read More »

کیپیٹل ہل میں جو سزائیں دی گئیں اگر وہ جائز ہیں تو یہاں بھی جائز ہیں: وزیراعظم

لوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کیپیٹل ہل میں جو سزائیں دی گئیں اگر وہ جائز ہیں تو یہاں بھی جائز ہیں، بڑے بڑے حادثے ہوئے مگر کسی لیڈر نے فوجی تنصیبات پر حملےکا نہیں کہا۔وزیراعظم نے کراچی میں کے فور منصوبے کے سنگ بنیاد کی …

Read More »

عمران خان نےپاکستانی فوج پرحملہ کرایا، پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑتا ہوں، ابرارالحق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق کا کہنا تھاکہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ بھی تھا، اللہ نے جب مجھے شہرت دی …

Read More »

مسرت چیمہ, جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ کی جانب سے بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو خیر باد کہہ دیا گیا۔پریس کانفرنس میں جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیاآج جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ …

Read More »

موجودہ حالات میں انتخابات ممکن نہیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں مؤقف

پنجاب انتخابات کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات میں تاخیر سے منفی قوتیں سرگرم ہو کر چالیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں، عوام اپنے نمائندوں کا انتخابات چاہتے ہیں، الیکشن کمیشن دیر کیوں کر رہا ہے؟ کتنی …

Read More »

اسد عمرکا پی ٹی آئی ممبر کور کمیٹی اور سیکرٹری جنرل کے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ 10مئی کو میری گرفتاری ہوئی تب سے قید تنہائی میں تھا ، 9 مئی کو …

Read More »
Skip to toolbar