چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا ہےریفرنس میں کرپشن، کرپٹ پریکٹسز پر الیکشن کمیشن سے قانونی …
Read More »Uncategorized
شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے مطابق آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے۔ شوکت خانم اسپتال میڈیکل بورڈ کے مطابق سوجن بڑھنے …
Read More »پنجاب ، کے پی میں انتخابات:الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست دائر کردی
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درخواست دائر کردی ہے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس میں 14مئی کو الیکشن کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کے لیے درخواست دائر کی ہے۔الیکشن کمیشن نے …
Read More »برطانوی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی: روس،ایران سمیت 7 ممالک کو دعوت نہیں دی گئی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں کئی ممالک کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی ، تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو دعوت نہیں …
Read More »عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نےمجھے قتل کرنا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی میں گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت انہوں نے کہا کہ …
Read More »سپریم کورٹ رجسٹرار کو سپیکر آفس نے قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار کردیا
سپیکر آفس نے سپریم کورٹ رجسٹرار کو قومی اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے سپیکر کے خط پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کیا گیا تھا، تاہم رجسٹرار آفس کے زبانی احکامات پر سپیکر آفس نے متعلقہ …
Read More »فل کورٹ بنانے، جسٹس مظاہر کو بینچ سے الگ کرنے کی استدعا مسترد، سیاسی جماعتوں، وکلا تنظیموں سے 8 مئی کو جواب طلب
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت میں سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور وکلا تنظیموں سے 8 مئی تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ …
Read More »سیاست نے عدالتی کارروائی کو گندا کردیایہ لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا کہ کسی بھی جج کے خلاف ریفرنس آنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، جب تک ریفرنس سماعت کے لیے مقررنہ ہواس کی کوئی اہمیت نہیں، کسی جج کے خلاف ریفرنس اس کوکام کرنے سے نہیں روک سکتا، سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے آنے تک جج کوکام …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء کل اپنا اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔اٹارنی جنرل، پاکستان بار، سپریم کورٹ بار کے نمائندہ وکلاء …
Read More »حکومت اور تحریک انصاف میں کل ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل
ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے حوالے سے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا تیسرا اور آخری دور کل ہو گا۔حکومت اور تحریک انصاف کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کر دیا گیا، مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہونا تھا …
Read More »