Uncategorized

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی لانگ مارچ میں مسلح افراد اور اسلحہ لانے کی آڈیو سنا دی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو سنا دی۔ آڈیو لیک میں علی امین گنڈاپور ایک شخص سے بندوقیں اور بندے لانے کا کہہ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیکس اسلام آباد میں پریس …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ شاہدرہ لاہور سے اسلام آباد کی جانب گامزن

عمران خان کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز کردیا گیا ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ شاہدرہ سے شروع ہو کر فیروز والا کی جانب رواں دواں ہے ، فیروز والا کے بعد مرید کے میں استقبال ہوگا۔ لانگ مارچ …

Read More »

لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی گئی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی حکومت نےاسلام آباد کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک بڑھا دیا ہے۔ جسکے بعد حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو زیرو پوائنٹ سے آگے جانے کی اجازت نہیں دے گی سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو اسلام آباد …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ، تحریک انصاف کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

الیکشن کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیں ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری کی حکومت کو آفر تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

لانگ مارچ سے متعلق متوقع سیاسی مذاکرات کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں 11رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئ کے لانگ مارچ سے متعلق سیاسی فیصلے کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کمیٹی تشکیل دے دی ہے، یہ اعلی سطحی سیاسی کمیٹی میں 11 ارکان پر. مشتمل ہیں جس کی صدارت وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کریں گے۔ کمیٹی لانگ مارچ سے متعلق …

Read More »

پریس کانفرنس میں الزامات کیوں لگائے؟ عمران خان نے فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکال دیا

چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے وقت پر جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت …

Read More »

صدر پاکستان کا مواخذہ کیا جانا چاہیے ، پیپلز پارٹی کی تجویز

پاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما و سینیٹر رضاربانی نے صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کی تجویز دے دی ہے ۔ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی سیاسی جماعت اورفوجی اسٹبلشمنٹ کے مذاکرات کا حصہ بن کر اپنے دفتر کی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں جرائم پیشہ عناصر اور مُسلح گینگز کی موجودگی کی اطلاعات، حکومت کو رپورٹ موصول

وفاقی حکومت کو مختلف انٹیلی جنس اداروں کی جانب رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر بھی شامل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور لانگ مارچ میں تخریبی عناصر کی موجودگی کی وجہ سے امن و امان کے سنگین مسائل …

Read More »

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے ماضی کی خلاف ورزیوں کے پیش نظرتحریک انصاف سے وضاحت طلب کرلی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ہر صورت روکنے کے لیے فاقی دارالحکومت اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کردیا ہے ۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ماضی کے متعدد جلسوں کے دوران معاہدے کی خلاف ورزیوں کی …

Read More »

اسلام آباد کیجانب آنے والے جتھے کا ایساانجام ہوگا کہ آئندہ کوئی سوچےگا بھی نہیں: وزیر داخلہ نے خبردار کردیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد پر چڑھائی کی نیت سے آنے والے جتھے کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے آئندہ کوئی ایسا سوچے گا بھی نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ فیصلہ کرلیا اب ہر برے کو …

Read More »
Skip to toolbar