Uncategorized

نئےآرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیوں کو لےکر نہیں چلناچاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تھا تو کبھی جنرل باجوہ کو باس نہیں کہا۔لاہور میں یو ٹیوبرز سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیوں کو لے کر نہیں چلنا چاہیے، جنرل فیض …

Read More »

گورنر سندھ کےپرنسپل سیکرٹری ڈاکٹرسیف الرحمٰن ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔20 گریڈ کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے، وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پرنسپل …

Read More »

تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل باجوہ سےمشورہ مانگاتھا،فروغ نسیم رہنما ایم کیو ایم

عمران خان کے دور حکومت کے وزیر قانون اور ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹارڈ باجودہ سے مشورہ مانگا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے جس پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ …

Read More »

خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں،وہ چاہتے ہیں کہ آپ بیچ دیں،بشریٰ بی بی اور ذلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔اس آڈیو ذلفی بخاری اور بشریٰ عرف پنکی کی آڈیو لیک کے آغاز میں زلفی بخاری کو بشریٰ بی بی سے سلام کرنے کے بعد ان کی …

Read More »

آمر ہم نہیں امریکاہےجو ہمیں کمزور دیکھناچاہتا ہے،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حقیقی آمر ہم نہیں امریکا ہے جو ایران کو کمزور دیکھنا چاہتا ہےیونیورسٹی طلبہ کے دن کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ مہسا امینی کی حمایت میں تین ماہ سے ملک …

Read More »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہونگیں۔محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی …

Read More »

ایڈمنسٹریٹر کراچی: ایم کیوایم رہنما کا نام فائنل،آج تعیناتی کا امکان

سندھ حکومت ایم کیو ایم کے نامزد کردہ سیاسی یا رکاری ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کی منظوری دے گی جس کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نئے ایڈمنسٹریٹر کی آج تعیناتی کا امکان ہے۔سیاسی ایڈمنسٹریٹر کے طور پر رہنماء ایم کیو ایم عبد الوسیم کا نام فائنل کیا گیا ہے۔سرکاری افسر …

Read More »

عوامی ننیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بیرون ملک چلے گئے

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے ہیں۔ایمل ولی خان نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ …

Read More »

عمران مجھ سے پوچھتے تو اسمبلی نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا،اسحاق ڈار میں مفاہمت کاٹیلنٹ ہے،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان مشورہ کرتے تو انہیں اسمبلی نہ چھوڑنے کا کہتا، اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، دھرنے کے وقت بھی اسحاق ڈار کی کوشش تھی کہ مفاہمت ہو جائے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

برطانوی شاہ چارلس سوم پر ایک بارپھر انڈے سے حملہ، نوجوان گرفتار

برطانیہ کے شاہ سوم چارلس پر انڈہ پھینکنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جبکہ انڈہ پھینکنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سوم چارلس چہل قدمی کیلئے باہر نکلے تھے کہ لندن میں 20 سالہ شخص کی …

Read More »
Skip to toolbar