تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی پارٹی چھوڑ دی۔2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے۔ اس دوران وہ پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔مارچ 2012 میں وہ آل پاکستان مسلم لیگ …
Read More »Uncategorized
جہانگیر ترین کا لاہور میں مستقل قیام ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک بنانے کے لئے کوششیں تیز
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، فیصل واوڈا
تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ …
Read More »جب7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟ چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں پنجاب میں14 مئی کو انتخابات کرانےکے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کیس کا بینچ عدالتی حکم پر 9 رکنی سے 5 رکنی بنا، جب عدالت کے حکم پر کوئی 7 رکنی …
Read More »تحریک انصاف پر پابندی لگانے بارے غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ہرحربہ ناکام ہوا، عسکری …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمرکو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔اسد عمرکی جانب سے وکیل بابر اعوان ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی ہے، عدالت نے اسد عمر …
Read More »این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے گئے
لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے این اے 108 اور …
Read More »فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے ،پاکستان کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں۔میں گزشتہ ایک سال سے پارٹی میں کھڈے …
Read More »ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
ایران نے خلیجی امور کے ماہر سفارت کار علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ایران کی جانب سے سعودی مملکت کیلئے سفیر کی تقرری کا اعلان اپریل میں چین کی ثالثی میں تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں سامنے آیا …
Read More »تحریک انصاف رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
تحریک انصاف کو دھچکا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا ااعلان کر دیا، شیریں مزاری نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اب میرے بچے ، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ …
Read More »