پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی ایوان میں دوبارہ پیش ہو کر استعفے دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک میں …
Read More »Uncategorized
ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دو سال کی تحقیقات میں کچھ ثابت نہ ہوا، دس سال گزر جائیں یا بیس سال سچ سامنے آکر رہتا …
Read More »پی ٹی آئی ممبران فون کرکےاستعفےقبول نہ کرنےکاکہتے ہیں،اسپیکر اسمبلی کاانکشاف
اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی فون کرکے استعفے قبول نہ کرنے کا کہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھاکہ پاکستان کے تمام چیلنجز …
Read More »بلوچستان:سیلاب متاثرین ٹینٹس اور خیموں کےمنتظرجبکہ متاثرین کے خیمے جلسوں میں استعمال ہونےکاانکشاف
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین ٹینٹس اور خیموں کے بغیر سرد موسم میں کھلے آسمان تلے بیٹھے امدادی سامان کے منتظر ہیں لیکن امدادی اداروں کی جانب سے فراہم کیا جانے والا یہ سامان کوئٹہ کی مارکیٹوں میں برائے فرو خت ہے۔ایسا ہی ایک انکشاف گزشتہ دنوں سامنے …
Read More »پارلیمنٹ واپس آجائیں،چئیرمین سینیٹ کاعمران خان کو پیغام
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا ہوں لوگ پارلیمنٹ میں ہوں۔چیئرمین سینیٹ …
Read More »سب گھڑی کےپیچھےپڑے ہیں،میری ذاتی گھڑی ہے جومرضی کروں،اسی مہینےاسمبلی سےنکل جائیں گے، عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو مہنگائی کی نہیں، میری گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے بیچوں یا جو مرضی کروں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم پر چوروں کا ٹولہ مسلط ہے، پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو جن …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے، ہاشم ڈوگر
تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو ہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔لاہور میں صوبائی وزیرِ خزانہ محسن …
Read More »سلمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نےاستقبال کیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز …
Read More »امریکا کایوکرین کے فضائی دفاع کیلئے 275 ملین ڈالرکے نئےامدادی پیکج کااعلان
امریکا نے یوکرین کے فضائی دفاع کو بڑھانے میں مدد کیلئے 275 ملین ڈالر کے ایک نئے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ امداد خاص طور پر روسی ڈرونز کے خلاف یوکرین کے فضائی دفاع …
Read More »چوہدری شجاعت کےبیٹے چوہدری سالک کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے ۔دفتر پہنچنے پر حسن نواز نے چوہدری سالک حسین کا استقبال کیا گیا ۔ملاقات میں حسین نواز، حسن نواز اور منتہا اشرف …
Read More »