Uncategorized

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی برطرفی کے لیے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا ہے10 صفحات پر مشتمل ریفرنس تحریک انصاف کے نائب صدر اعجاز چوہدری کے ذریعے دائر کیا گیا، جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر حلف اور …

Read More »

کراچی کے 7 اضلاع میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے 7 اضلاع میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئےچیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سیکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی کے باعث کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، الیکشن کمیشن نے 15 دن …

Read More »

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 95 پیسے کا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 218.89 روپے سے بڑھ کر 219.71 روپے پربند ہوا. انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 218 روپے 89 روپے …

Read More »

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، شرکا کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سیکیورٹی کا نظام عالمی معیار کے مطابق ہے، پاکستان نے …

Read More »

حکمران اتحاد نے عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا

حکمران اتحاد میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نےمشترکہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قبل از وقت الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی جماعتوں نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہیں، …

Read More »

پاکستان میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپےکا ہوگیا

آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح …

Read More »

نواز شریف پاکستان واپس آنےاس سےمقابلہ کرنا چاہتا ہوں :عمران خان کی خواہش

پی ٹی آئی. عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے خواہش ظاہر کی کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے اور ہمارا اُس سے مقابلہ ہو۔انہوں نے کہا …

Read More »

کراچی :عمران خان شکست تسلیم کرنے سے انکاری، این اے 237 پر ری الیکشن کا مطالبہ کر دیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 237 پر دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ کراچی کے الیکشن میں ہارا ہوں کیونکہ پیپلز پارٹی نے اپنی روایت کے مطابق کھل کر …

Read More »

عمران خان پارلیمنٹ واپس آجائیں، حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اترسکی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ اور. مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے ے اعتراف کیا ہے کہ انکی حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی، تاہم انہوں نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لیکر …

Read More »

اگر لانگ مارچ سے مارشل لاء لگ گیا تو؟ صحافی کے جواب پر کپتان کا انوکھا جواب

: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ اس دوران سابق وزیراعظم نے میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس موقع پر ایک صحافی …

Read More »
Skip to toolbar