Uncategorized

پنجاب اسمبلی توڑنےسے آئینی بحران کاخطرہ ہے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نہیں کریں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاق، پنجاب اور تمام صوبوں کو اپنی مدت پوری …

Read More »

وزیر کیوں بنے؟ عمران خان صوبائی وزیرخیال کاسترو پر برہم

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان فیصل آباد سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خیال احمد کاسترو کے صوبائی وزیر بننے پر ناراض ہوگئے۔خیال احمد کاسترو نے پنجاب کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے خیال احمد کاستروسے حلف …

Read More »

وزیراعظم کےصاحبزادے سلیمان شہبازخودساختہ جلاوطنی ختم کرکےوطن واپسی کیلئےروانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، سلیمان شہباز، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔سلیمان شہباز ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل نیب مقدمات قائم کیے جانے کے …

Read More »

پنجاب کابینہ میں مذید اضافہ، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ میں توسیع کر دی گئی جسکے بعد فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا ہے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خیال کاسترو سے حلف لیا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہی نے …

Read More »

پنجاب اسمبلی مت توڑیں،نئےسیٹ اپ میں تعاون کریں گے،آصف زرداری کی پرویزالہی کو پیشکش

آئندہ انتخابات کے اعلان سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی کے حوالے سے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نےلائحہ عمل اور نئی منصوبہ بندی کے لیے رابطے تیز کر دئیے ہیں پی ڈی ایم میں شامل بڑی جماعتوں نے پنجاب میں اپنی سیاسی بقا کیلئے تبدیلی کو ناگزیر قرار دیا …

Read More »

امریکا،سعودیہ جاری کشیدگی،چینی صدر آج سعودیہ کادورہ کریں گے

امریکا اور سعودی عرب کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان ہی چین کے صدر شی جن پنگ بدھ کے روز سعودی عرب کےتین روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے . صدر شی سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے علاوہ چین عرب سربراہی کانفرنس بھی …

Read More »

کینین پولیس ارشد شریف قتل کیس کے اہم ثبوت آئی پیڈ سے مکر گئی

پاکستانی صحافی ارشد شریف کے گمشدہ آئی پیڈ اور آئی فون غائب کر دئیے گئے، کینین انٹیلی جنس حکام نے مقتول ارشد شریف کے زیر استعمال اہم گیجٹس کے اپنے پاس موجود ہونے یا نہ ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ گیجٹس مقتول ارشد شریف کے مقدمے میں اہم …

Read More »

عمران خان کی سیلاب زدگان ٹیلی تھون: 15ارب جمع کرنےکا دعویٰ،ریکوری صرف 4ارب 60کروڑ

اوورسیز پاکستانیوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تین ٹیلی تھونز میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتےہوئے سیلاب متاثرین کے ریلیف اکاؤنٹس کے لیے صرف 1ارب 58کروڑ روپے بیرون ملک سے پاکستان بھجوائے ہیں ۔اندرون ملک پاکستانیوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے زیادہ چندہ جمع کرایا ۔اندرون …

Read More »

اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیرِاعظم اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے اور …

Read More »

ارکان اسمبلی اپنےحلقوں میں انتخابی تیاریاں شروع کردیں،موجودہ حکومت کو مزید وقت دیناظلم ہوگا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا، حکومت معیشت اور ملک سنبھالنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان کے زیر صدارت شیخوپورہ، قصور اور …

Read More »
Skip to toolbar