اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی کا مجموعی حجم 694.2 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں …
Read More »Uncategorized
یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان گیلانی ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں ان کے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے …
Read More »ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا:وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا۔یہ بات شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے شہباز شریف کے …
Read More »بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ پارٹی چیئرمین کے لیے 3 امیدواروں کی درخواست قبول …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےاسلم ابڑو اورسیف اللہ دھاریجو کوسینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے، جبکہ وقارمہدی اورعاجزدھامرہ کورنگ امیدوار ہونگے۔ ساتھ ہی مراد علی شاہ نے دونوں سینیٹرز کو مبارکباد دے دی ہے۔میڈیا گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی لیڈرشپ اسلام …
Read More »شہنشاہ ناروہیٹو کی سالگرہ اور انوکھی جاپانی روایات
جاپان کا قدیم ترین شاہی گھرانہ آج بھی اپنی قدر و منزلت قائم رکھے ہوئے ہے، اسکی بعض وجوہات پر بعد میں نظر ڈالیں گے مگر پہلے ذکر جاپان کے شہنشاہ کی سالگرہ کا کرتے ہیں۔جاپان کے شہنشاہ ناروہیٹو کی 64ویں سالگرہ کی کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، …
Read More »وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا سیاسی سفر
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔پسماندہ صوبہ ہونے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی سے متاثرہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے نو منتخب وزیراعلیٰ کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔سرفراز بگٹی 1981 میں قبائلی رہنما میر غلام قادر …
Read More »نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف اٹھا لیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے علی امین گنڈاپور سے حلف لیا۔اس سے قبل گورنر ہاؤس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقریب حلف برداری شروع ہونے سے پہلے ہی بے نظمی کا شکار ہوگئی تھی۔بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کے …
Read More »وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور
قائد ایوان کے لیے سابق وزیر اعظم، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے …
Read More »صدارتی الیکشن : محمود اچکزئی اور آصف زرداری کے درمیان مقابلہ
سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے متفقہ امیدوار آصف علی زرداری میدان میں ہیں، سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ …
Read More »