وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی ہے۔شہباز شریف زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچے اور آصف زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدارتی الیکشن میں حمایت …
Read More »Uncategorized
مفاہمت کے بے تاج بادشاہ زرداری نے کب اور کیسے سیاست میں قدم رکھا؟
صدر پاکستان آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کراچی گرامر اسکول ، سینٹ پیٹرکس اسکول اور کیڈٹ کالج پٹارو سے حاصل کی۔آصف زرداری کی قسمت کا ستارہ اس وقت چمکا جب 1987 میں ملک کے طاقتور بھٹو خاندان کی بیٹی بے نظیر بھٹو سے …
Read More »عام انتخابات: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا، سروے
عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔سروے کے مطابق 38 فیصد نوجوانوں نے پی ٹی آئی، 22 فیصد نے …
Read More »سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی
اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں الحاق سے متعلق حتمی کارروائی کے بعد سوئیڈن باضابطہ طور پر نیٹو کا 32 واں رکن ملک بن گیا ہے۔یوکرین پر روسی حملے کے بعد سوئیڈن کی درخواست پر دو سال بعد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے متعلق تقریب …
Read More »بلوچستان اسمبلی کے 5 نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 5 نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق سردار صالح بھوتانی، صادق سنجرانی، میر ظفر زہری حلف اٹھانے والوں میں شامل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد خان لہڑی اور نور محمد دومڑ بھی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔اجلاس میں شہید …
Read More »خیبرپختونخوا کابینہ کو محکمے مل گئے
خیبر پختونخوا کابینہ کو وزراتیں مل گئیں چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے۔ارشد ایوب کو وزرات بلدیات کی قلمدان سونپ دیا گیا۔ شکیل احمد کو موصلات کی وزارت کا قلم دان تفویذ کیا گیا ہے۔فضل حکیم کلائمنٹ چینج، جنگلات ماحول کے وزیر ہونگے۔ مینا خان آفریدی کو محکمہ …
Read More »ں اے ایس پی شہر بانو نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون پولیس افسر کو سراہا
لاہور میں اے ایس پی شہر بانو نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون پولیس افسر کو سراہا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو نقوی اور لمز …
Read More »پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مبنی 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کے دستاویزات کی فراہمی کے لیے …
Read More »تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے رشتہ دار پختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب
پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین کے قریبی رشتہ دار خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما عمرایوب کےکزن ارشد ایوب صوبائی کابینہ میں شامل ہو گئے جبکہ صوبائی وزیر عاقب اللہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کے چھوٹے بھائی ہیں۔اسی …
Read More »طالبان حکومت کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی
طالبان کے آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ امریکا آج بھی افغانستان کی فضائی حدود کو کنٹرول کرتا ہے۔ ایک انٹرویو میں افغان وزارتِ دفاع کے چیف آف آرمی اسٹاف فصیح الدین فطرت نے کہا کہ امریکی طیارے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں کرتے رہتے …
Read More »