پنجاب حکومت نے 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Share

پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیامحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی، عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Check Also

بجٹ میں بڑی چیزیں لےکر آئیں گے،وزیرِاعظم شہباز شریف

Share وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں ہم بڑی چیزیں لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *