پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن تیار، عیدالفطر کے بعد پولنگ کا امکان

Share

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس کل 11 بجے ہوگا ، صدرِمملکت عارف علوی اور گورنر خیبرپختوانخواحاجی غلام علی کو خط لکھنے کا فیصلہ کل کے اجلاس میں کیا جائے گا ، باوثوق ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے، انتخابی شیڈول 54 دن پر محیط ہوگا ،انتخابات کرانے کے لئے اداروں کے عدم تعاون پر آرٹیکل 220 کا سہارا لیا جائے گا ، الیکشن کمیشن کی انتخابات کیلئے متعلقہ ونگز کو تیار رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ،الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ممکنہ طور پر انتخابات کی تاریخ عیدالفطر کے بعد کی دی جائے ہوگی

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *