ڈاکوؤں نے شادی کا جھانسہ دیکر ڈھول بجانے والوں کو اغوا کرلیا

Share

رحیم یارخان میں شادیوں پر ڈھول بجانے والے گروپ کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب کاجھانسہ دےکر کچے کے علاقے میں گروپ کو بلایا اور فنکارگروپ کے 9 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے ایک کروڑ کا تاوان طلب کیا ہے۔ ورثا کی جانب سے مغویوں کی تلاش کیلئے پولیس سے درخواست کی گئی ہے جس کے بعد پولیس مغویوں کی تلاش کیلئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے۔

Check Also

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

Share الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *