بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں دیں، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو الٹی میٹم

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں صرف نمائشی میچ کھیلیں، کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں بھی کرانا چاہتے تھے،اس کیلیے وفاقی اور بلوچستان کی حکومت سے درخواست بھی کردی تھی تاہم بوجوہ ایساممکن نہ ہوسکا،اب بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین نمائشی میچ کھیلا جائے گا

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *