ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا

Share

ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے باعث ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالرکا نقصان ہواترجمان نے بتایا کہ بجلی کی صورتحال پرجلدقابونہ پایاگیا تو ٹیکسٹائل سیکٹرکواربوں ڈالرکانقصان ہوگا۔خیال رہے کہ صبح ساڑھے 7 بجے ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤں ہوا اور 12 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ملک بھر میں بجلی بحال نہیں ہوسکی اور طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Share عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *