پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر کل تک کا وقت ہے: گورنر بلیغ الرحمان

Share

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے ،کل تک کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے، 90 دن میں الیکشن کرانا ہیں جس میں رمضان بھی ہوگا، ایک نگراں سیٹ اپ بھی بناناہے، سب چیزیں دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے

Check Also

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *