ماسکو:برفباری کا 33 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

Share

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برفباری کا33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،اس سے قبل 1989 اور 1993 میں دسمبر کے وسط میں اس قدر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔گزشتہ روز ہونے والی برف باری کے باعث ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ۔ جبکہ شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم رہا۔ ماسکو شہر میں ایک لاکھ سے زائد ورکرز اور 12 ہزار سے زائد گاڑیوں کو برفباری صاف کرنے کے کام پر لگایا گیا ہے۔

Check Also

ایرانی صدر، وزیر خارجہ و دیگر حکام کو بعض پابندیوں کے ساتھ امریکی ویزے جاری

Share امریکا نے نیویارک میں موجود ایرانی اقوامِ متحدہ مشن کے حکام اور ان کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *