وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ کے سفر کی رقم ادا کر دی

Share

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری طیارے میں برطانیہ سفر کی رقم ادا کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے ہیں. ذرائع کے مطابق مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے

Check Also

دستاویزات تصدیق کی فیس سرکاری اکاؤنٹ میں جاتی ہے، کوئی نقد وصول نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہ

Share دفتر خارجہ نے کاغذات کی تصدیق کے نظام میں مبینہ بےضابطگیوں سے متعلق رپورٹ …