حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

Share

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے اور ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 92 پیسے ہوگی

Check Also

پیٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کا میسج مفت کردیا گیا

Share پیٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کا میسج مفت کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے …