
آئندہ 24 گھنٹوں کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 16 ستمبر کیلئے ہیں، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved