ٹرمپ کا انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر ہر امریکی کو 5 ہزار ڈالرز انعام دینے کا اعلان

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان انہوں نے ڈلاس میں ریپبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکا کے ہر بالغ شہری کو 5 ہزار ڈالرز انعام دیں گے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ 5 ہزار ڈالرز اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔

Check Also

ٹرمپ 9/11 میموریل میں تقریر کی اجازت نہ ملنے پر تقریب سے غیر حاضر، 4سابق صدور کی شرکت

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد پیش آنے …