
وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔خیال رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل ہی گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی
Share صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت نے …